کارپوریٹ سماجی ذمہ داری

کمیونیٹیز کو اپنی مدد
آپ کے لیے بااختیار بنانا

ہم ضرورت مند افراد اور ان آرگنائزیشنز پر مثبت اور دیرپا اثر ڈالنے کے لیے دن رات کوشاں رہتے ہیں جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہے۔

تبدیلی کا سفر

انسانیت کی خدمت اور ترقی ہمارا اولین مشن ہے

ہماری کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (CSR) کی ٹیم مدد کے منتظر افراد کے لیے ہمیشہ موجود ہے

Social responsibility collage image
Graduate hat icon

ایجوکیشن اور سکلز ڈولپمنٹ

تعلیم کے ذریعے ہم زندگیاں بدل رہے ہیں، ایک بہتر اور مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھ رہے ہیں

Research icon

ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ

ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ کے ذریعے ہم آنے والے کل کے لیے جدت اور ترقی کی راہیں ہموار کررہے ہیں

International aid icon

بین الاقوامی امداد

ہم بین الاقوامی امداد کے ساتھ مقامی سطح پر تبدیلیاں لاکر زندگیوں کو بہتر بنانے کے عالمی مشن کو فروغ دے رہے ہیں

Healthcare Wellbeing icon

ہیلتھ کیر اور ویل بینگ

ہیلتھ کیئر اور فلاح و بہبود کے اقدامات کے ذریعے ہم صحت مند اور تندرست کمیونیٹیز کو ایک روشن مستقبل کے ساتھ پروان چڑھا رہے ہیں