XM لائیو ایجوکیشن دیکھیں

XM Live کے ساتھ اپنا لیول بڑھائیں

مزید رسائی کیلیے اکاؤنٹ کھولیں خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

ٹریڈنگ کے بارے میں مزید سیکھیں

دیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ ابھی اکاؤنٹ کھولیں اور XM پر موجود مفت ویڈیوز کی ایک وسیع رینج تک رسائی حاصل کریں۔

Research icon

ڈیلی مارکیٹ آؤٹ لک

ہماری مارکیٹ انٹیلیجنس ٹیم کی طرف سے روزانہ مارکیٹ کے تجزیے اور انسائیٹس کے ساتھ ٹریڈنگ میں باخبر فیصلے کریں۔

Tutorials icon

اسکیلپنگ کا تعارف

یہ اسکیلپنگ، اس اسٹریٹیجی کے لیے درکار ٹولز، اور Wyckoff تھیوری کی ایپلیکیشن کے لیے آپ کی اسٹیپ بائے اسٹیپ گائیڈ ہے۔

پرائس ایکشن ٹریڈنگ کی گائیڈ

پرائس ایکشن ٹریڈنگ اور رسک مینیجمنٹ میں مہارت حاصل کریں۔ ٹریڈنگ آئیڈیاز حاصل کریں اور ریئل ٹائم میں ان پر عملدرآمد ہوتے ہوۓ دیکھیں۔

Chart gear icon

آپ کا ٹریڈنگ اسٹائل کیا ہے؟

ٹریڈنگ کے مختلف طریقوں کے فوائد اور خرابیوں کے بارے میں سیکھیں اور جانیں کہ کون سے آپ کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہیں۔

Strategy icon

فاریکس پاور ہاؤس

ہمارے لائیو سیشن میں ہمارے ٹریڈنگ ایکسپرٹس کو کسی ایک فاریکس پیئر کا انتخاب کرتا ہوا دیکھیں اور اس کے متعلق ان کے تجزیے اور ٹریڈنگ آئیڈیاز سے فائدہ اٹھائیں۔

Statue of liberty icon

امریکی مارکیٹ کی اوپننگ

ٹریڈنگ کرنے کے لیے سب سے زیادہ دلچسپ امریکی اسٹاکس کے بارے میں جانیں۔ امریکی انڈسز اور نیوز سے متاثر ہونے والے سیکٹرز کا تجزیہ کریں یا جن کی تکنیکی تجزیہ میں بہترین مواقع موجود ہیں۔

Graduate hat icon

انڈیکیٹرز ماسٹر کلاس

تکنیکی تجزیے میں موونگ ایوریجز جیسے کچھ مزید اہم ترین ٹولز کا استعمال سیکھ کر اپنی ٹریڈنگ کو بہتر بنائیں۔

Abacus teach icon

آئیں بنیادی تجزیہ سیکھیں

اکنامک ریلیز اور میکرو اکنامک ایونٹس کی لائیو کوریج حاصل کریں اور دیکھیں کہ یہ آپ کی ٹریڈنگ پر کس طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

چند منٹوں میں اکاؤنٹ کھولیں اور مکمل رسائی حاصل کریں

ابھی شروع کریں خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔
قانونی ڈسکلیمر: یہ معلومات CFD سے متعلق سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں دی گئی ہے اور نہ ہی اسے سمجھا جانا چاہئے۔ XM آپ کو کسی بھی قسم کی CFD کی تجاویز نہیں دے گا۔ XM آپ کو صرف اس بارے میں معلومات فراہم کرے گا کہ CFD کیسے کام کرتا ہے، نیز کرنسیز اور دیگر انسٹرومنٹس کے لیے عام مارکیٹ کی معلومات فراہم کرے گا۔
اس مٹیریل میں کسی فنانشل انسٹرومنٹ سے متعلق ہماری ٹریڈنگ پرائس کا ریکارڈ، یا کسی بھی ٹرانزیکشن کی کوئی آفر، یا درخواست شامل نہیں ہے۔ XM ان تبصروں کے کسی بھی استعمال اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی نتائج کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔ اس معلومات کی درستگی یا مکمل ہونے کے بارے میں کوئی نمائندگی یا وارنٹی نہیں دی گئی ہے۔ یہاں بیان کردہ اس معلومات کو وصول کرنے والے کے ذریعہ اپنے فیصلے کے متبادل کے طور پر نہیں سمجھا جانا چاہئے کیونکہ معلومات کا کسی مخصوص وصول کرنے والے کے سرمایہ کاری کے مخصوص مقاصد، مالی صورتحال یا مخصوص ضروریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Tradepedia صرف ایک ایجوکیٹر ہے جو فنانشل مارکیٹس کے تجزیے کے حوالے سے تربیت فراہم کرتا ہے اور اس کی سروسز اور پروڈکٹس صرف مثالی، معلوماتی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں۔ یہ مارکیٹس کے اپنے تھیوریٹیکل اینالسس کی بنیاد پر تربیت فراہم کرتا ہے اور پھر ان کی تھیوریٹیکل مثالیں فراہم کرتا ہے کہ کس طرح Tradepedia کی سکھائی گئی تھیوریز کی بنیاد پر ایک ٹریڈر اپنی ٹریڈز کا انتخاب کرسکتا ہے۔ Tradepedia کی طرف سے دکھائی جانے والی ٹریڈ کی ہر مثال فرضی ہے اور فرضی نتائج کی حدود سے مشروط ہے۔
XM کا مقصد مؤثر آرگنائزیشنل اور ایڈمنسٹریٹیو ارینجمنٹس قائم کرنا، برقرار رکھنا اور چلانا ہے تاکہ کانفلکٹ آف انٹریسٹ کو تشکیل دینے یا ہمارے کلائنٹس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے مٹیریل رسک کو بڑھنے سے روکنے کے لیے تمام معقول اقدامات کیے جا سکیں۔ XM آزادانہ پالیسی پر کام کرتا ہے، جس کے تحت ہمیں اپنے ایمپلائیز اور/یا کاؤنٹر پارٹیز سے ہمارے کلائنٹس کے بہترین مفادات میں کام کرنے اور ہماری خدمات فراہم کرنے میں کسی بھی کانفلکٹ آف انٹریسٹ کو نظر انداز کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کمپنی کسی بھی وقت، اپنی معقول صوابدید پر، لائیو ایجوکیشن رومز میں کسی بھی اہل پارٹی (یعنی کلائنٹ یا ممکنہ کلائنٹ) کی نامناسب، جارحانہ اور/یا بدسلوکی والی زبان کے استعمال پر ان کی شرکت کو بلاک/مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کی انتباہ: CFD پیچیدہ انسٹرومنٹس ہیں اور اس میں لیوریج کے باعث تیزی سے رقم کھونے کا خطرہ شامل ہوتا ہے۔75.18% ریٹیل انویسٹر اکاؤنٹس اس پروائیڈر کے ساتھ CFD ٹریڈنگ کرتے وقت رقم کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFD کیسے کام کرتا ہے اور کیا آپ اپنی رقم کھونے کا خطرہ برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہمارا رسک ڈسکلوژر ملاحظہ فرمائیں۔