ریگیولیشن

ریگیولیشن

ہم سرمایہ کاری اور اس کی دیگر معاون سروسز دینے کے لیے سائپرس سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن کے ذریعے اتھارائزڈ اور ریگولیٹڈ ہیں۔

XM لائسنس

Cyprus flag icon

CySec

سائپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن

Trading Point of Financial Instruments Ltd لائسنس نمبر 120/10 کے تحت CySEC سے لائسنس یافتہ ھے۔

آؤٹورڈ پاسپورٹنگ کیلیے رجسٹریشنز

BAFIN

فیڈرل فنانشل سپروائزری اتھارٹی

CNMV

نیشنل سکیورٹیز مارکیٹ کمیشن

MNB

ہنگیرین نیشنل بینک

CONSOB

اٹالین کمپنیز اینڈ ایکسچینج کمیشن

ACPR

فرینچ پروڈینشل سپروژن اینڈ ریزولوشن اتھارٹی

FIN-FSA

فنش فنانشل سپروائزری اتھارٹی

KNF

پولش فنانشل سپروائزری اتھارٹی

AFM

نیدر لینڈز اتھارٹی فار فنانشل مارکیٹس

FI

فنانشل سپروائزری اتھارٹی

Safety icon

کلائنٹ فنڈز کا تحفط

فنانشل انڈسٹری میں، کلائنٹس کے فنڈز کا تحفظ انتہائی اہم ضرورت ہے۔
ایک لائسنس یافتہ اور ریگیولیٹیڈ فنانشل ادارہ ہونے کی حیثیت سے ہم درج ذیل طریقہ کار اپنا کر اپنے کاروبار کی حفاظت کرتے ہیں:

  • انویسٹمنٹ گریڈ بینک Barclays Bank Plc اور دیگر فنانشل اداروں کے ساتھ بینکاری کر رہے ہیں
  • سینٹرل بینک آف آئر لینڈ سے ریگولیٹڈ، Skrill اور Neteller کے ساتھ پارٹنرشپ
  • فنانشل سپر وژن اتھارٹی (پولینڈ) سے ریگولیٹیڈ، Przelewy24 کے ساتھ پارٹنرشپ
  • سینٹرل بینک آف سائپرس (سائپرس) سے ریگولیٹڈ، Nuvei Limited ،Sepaga E.M.I. Ltd ،EcommBX Ltd اور Unlimint EU Ltd کے ساتھ پارٹنرشپ
  • بہترین بینکنگ اداروں میں ہم کلائنٹس کے فنڈز کو کمپنی فنڈز سے الگ رکھتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کسی بھی حال میں یہ فنڈز نہ ہم استعمال کریں اور نہ ہی ہمارے لیکويڈیٹی پروائڈر
  • انویسٹر کمپنسیشن فنڈ کے ممبر ہیں
  • منفی بیلنس سے بچاؤ کیلیے فنڈز کی ٹرانزیکشن اور رسک مینجمنٹ کی نگرانی کیلیے ایک خودکار نظام کا استعمال کرتا ہے، اور اس طرح کلائنٹس کو انکی اصل سرمایہ کاری سے زیادہ نقصانات ہونے سے بچاتا ہے
  • فنڈز کے ودڈرال اور ڈپازٹس کے لیے ٹرانزیکشن کے متعدد طریقے استعمال کرتا ہے جو سیکیور ساکٹ لیئر (SSL) ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹرانسفر سیکیورٹی اور کلائنٹس کی پرائیوسی کی ضمانت دیتے ہیں
  • مارکیٹس ان فنانشل انسٹرومنٹس ڈائریکٹیو (MiFID II) کے ذریعہ بیان کردہ سرمایہ کاروں کے تحفظ کے اقدامات کو اپنایا
  • کلائنٹ کو کیٹیگرائز کرنے اور رسک مینجمنٹ کی خاطر، ان کی سرمایہ کاری کی مناسبت کا اندازہ لگانے کیلیے واضح طریقہ کار اپنایا
  • کلائنٹ کے ٹریڈنگ آرڈرز پر عملدرآمد کیلیے انتہائی موزوں شرائط پر، بہترین عملدرآمد کی پالیسی پر عمل کرتا ہے
  • تجارتی حالات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرکے اس کے فنانشل انسٹرومنٹس کے لیے ٹریڈنگ ٹرانسپرنسی کو یقینی بناتا ہے
  • بہترین اسپریڈز اور لیکویڈیٹی پیش کرنے کے لیے، متعدد لیکویڈیٹی پرووائڈر کے ساتھ تعاون کرتا ہے
  • بغیر ریکوٹس اور اضافی کمیشن کی پالیسی پر عمل کرتا ہے جو کلائنٹس کی سرمایہ کاری کو منفی طور پر متاثر کر سکتی ہے
تبدیلی کا سفر

Investors in People

XM کو برطانیہ کی تنظیم Investors in People کے ذریعہ لوگوں میں ان کی پوری صلاحیتوں کا ادراک کرنے اور ذاتی اور کارپوریٹ دونوں ٹارگیٹس کے حصول کے لئے ترقی پذیر لوگوں کی کامیابیوں کے لئے تسلیم کیا گیا ہے۔ Investors in People کارکردگی کو بڑھانے اور پائیداری کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے اپنے منفرد آپریشنل فریم ورک کی تکمیل کے لیے بنائے گئے ثابت شدہ ٹولز اور وسائل فراہم کرتے ہیں۔ اس معیار کو حاصل کر کے، XM یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ آن لائن ٹریڈنگ کے شعبے میں ایک اہم قوت ہے اور معیاری سروسز اور پروڈکٹس کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

Social responsibility collage image