لرننگ سینٹر

ٹریڈنگ کرنا سیکھیں

Education image

ہمارے لرننگ سینٹر میں لرننگ ٹولز سیکھیں، تاکہ آپ مارکیٹ میں باخبر فیصلے کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہوں۔

شروعات کریں خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔
Circled checkmark image

اپنے طریقے سے سیکھیں

اپنی مرضی کے شیڈول پر کامیابی کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے بارے میں سب کچھ سیکھیں۔

رجسٹر کریں اور دیکھیں
Certificate badge image

ہمارے ایکسپرٹس سے سیکھیں

XM لائیو ایجوکیشن دیکھیں اور ہر روز شوز کی ایک وسیع ورائٹی سے فائدہ اٹھا کر ایکسپرٹس کی ہماری ٹیم سے ٹریڈ کرنا سیکھیں۔

ابھی دیکھیں
Tripod board icon

دیکھیں اور سیکھیں

اپنی ترجیحی زبان میں ہمارے مفت ویبینارز کے لیے رجسٹر کریں اور ٹریڈنگ کے ان پہلوؤں پر اپنی گرفت مظبوط کریں جنہیں آپ ضروری سمجھتے ہیں۔

ابھی رجسٹر کریں

XM ویبینارز

77 انسٹرکٹرز سے ہفتے کے 7 دن سیکھیں

ان ہزاروں XM ٹریڈرز میں شامل ہوں جنہوں نے ہمارے ایکسپرٹ انسٹرکٹرز کے فراہم کردہ ویبینارز سے فائدہ اٹھایا ہے۔ یہ ویبینارز مفت، انٹریکٹیو ہیں اور 23 زبانوں میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ان انسٹرکٹرز نے دنیا کے بڑے بڑے فنانشل انسٹیٹیوشن میں پڑھایا ہے اور وہ اپنا علم آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

Webinar Instructors

XM LIVE

لائیو ایجوکیشن کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کو بہتر بنائیں

ہمارے لائیو ایجوکیشن رومز میں ایکسپرٹس کی ٹیم کے ساتھ ہمارے پروڈکٹس کے بارے میں جانیں اور سیکھیں کہ مارکیٹس کیسے کام کرتی ہیں۔ اپنے وقت کو ایک بہتر ٹریڈر بننے میں انویسٹ کریں۔

Clock icon

فاریکس کا بہترین گھنٹہ

ہمارے لائیو سیشن میں ہمارے ٹریڈنگ ایکسپرٹس کو کسی ایک فاریکس پیئر کا انتخاب کرتا ہوا دیکھیں اور اس کے متعلق ان کے تجزیے اور ٹریڈنگ آئیڈیاز سے فائدہ اٹھائیں۔

Chart bar icon

امریکی مارکیٹ کی اوپننگ

ٹریڈنگ کرنے کے لیے سب سے زیادہ دلچسپ امریکی اسٹاکس کے بارے میں جانیں۔ امریکی انڈسز اور نیوز سے متاثر ہونے والے سیکٹرز کا تجزیہ کریں یا جن کی تکنیکی تجزیہ میں بہترین مواقع موجود ہیں۔

Education icon

انڈیکیٹرز ماسٹر کلاس

تکنیکی تجزیے میں موونگ ایوریجز جیسے کچھ مزید اہم ترین ٹولز کا استعمال سیکھ کر اپنی ٹریڈنگ کو بہتر بنائیں۔

Chart arrow icon

آئیں بنیادی تجزیہ سیکھیں

اکنامک ریلیز اور میکرو اکنامک ایونٹس کی لائیو کوریج حاصل کریں اور دیکھیں کہ یہ آپ کی ٹریڈنگ پر کس طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں۔