XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔
اسلامی فاریکس اکاؤنٹ جو کہ سواپ فری اکاؤنٹ بھی کہلاتے ہیں، شرعی اصولوں کے عین مطابق کام کرتے ہیں۔ ان اکاؤنٹس میں سواپ فیس جیسی سود پر مبنی ٹرانزیکشن سے گریز کیا جاتا ہے۔ ہم صرف اپنے مسلمان کلائنٹس کے لیے اسلامی اکاؤنٹ کا آپشن دیتے ہیں۔ یہاں ٹریڈرز کو کسی رول اوور انٹریسٹ ریٹ (ربا) کا سامنا نہیں ہوتا، اور وہ اسلامی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنا کر حلال طریقے سے اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔
سواپ فری آپشن کو 3 آسان اقدامات میں تجارتی اکاؤنٹ کی رجسٹریشن کے حصے کے طور پر منتخب کیا جاسکتا ہے۔
ہمارے ساتھ تجارتی اکاؤنٹ کھولیے
ممبرز ایریا پر لاگ ان کر کے اکاؤنٹ کی تصدیق کیجیے
اسلامی اکاؤنٹ کی درخواست کیجیے
جیسے ہی ہمارا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ آپکی درخواست موصول کریگا، آپکا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل ہو جائیگا اور آپکو ای میل کے ذریعے آگاہ کر دیا جائیگا۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے کہ کسی بھی طرح کی زیادتی کی صورت میں، XM سواپ فری اسٹیٹس کو منسوخ کرنے کا حق رکھتی ہے۔
XM کا فاریکس اسلامی اکاؤنٹ، دیگر فاریکس بروکر سے بہت مختلف ہے۔ جہاں کافی فاریکس کمپنیاں، جو اسلامی اکاؤنٹ میں، اضافی فیس کے تبادلے کے طور پر اسپریڈ بڑھا دیتی ہیں وہیں XM نہ کوئی اضافی معاوضہ اور نہ ہی اسپریڈ بڑھاتا ہے۔
اسللام کے مذہبی قانون کی پابندی کرنے کیلیے، اسلامی عقائد کے تاجروں کیلیے انٹرسٹ کی ادائیگی ممنوع ہے۔ تاہم اگر انٹرسٹ کے معاوضے کو دوسری قسم کی فیس میں تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ بنیادی طور پر انٹرسٹ کا ہی احاطہ کرے گی۔ اسے بہروپیہ سواپ فری کہا جاتا ہے۔ XM ایسے اعمال کے سخت خلاف ہے کیونکہ وہ منصفانہ اور اخلاقی تجارتی شرائط کی مخالفت کرتی ہے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔