XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

تمام خصوصیات کے ساتھ ایک فاریکس کیلکولیٹر

ھمارے ایک ہی کیلکولیٹر میں آپ انسٹرومنٹ پر مبنی مطلوبہ مارجن، پپ ویلیو اور سواپ کیساتھ ساتھ لیورج اور پوزیشن سائز کیلکولیٹ کر سکتے ھیں۔

سب سے پہلے، اپنے کرنسی پیئر، اکاؤنٹ بیس کرنسی اور لیورج کا اندراج کیجیے اور پھر پوزیشن سائز کا اندراج کر کے کیلکولیٹ پر کلک کیجیے۔

تجارت میں ہر پپ کی پرائس موومنٹ، تجارت کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی بنیاد پر مختلف ہو سکتی ہے۔ ہمارے پلیٹ فارمز پر لیکویڈ انسٹرومنٹس کے لیے سب سے کم پرائس موومنٹ 0.1 پپس ہے، جسے پپیٹ بھی کہا جاتا ہے۔

کیا اپ جانتے تھے؟

Fibonacci سیکونس نمبرز کی سیریز ہے جہاں اگلا نمبر، پچھلے دو نمبر کو جوڑ کر بنتا ہے: 1، 1، 2، 3، 5، 8، 13، 21، 34، 55، 89، 144، 233، 377 اور اسی طرح سے لا محدود تک۔

فاریکس ٹریڈنگ میں Fibonacci نمبر فائننشل مارکیٹ کے تجزیہ کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ تکنیکی تجزیہ کا ایک اہم پلر بناتے ہیں۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔