باخبر ٹریڈنگ فیصلے کریں

اپنی فنگر ٹپس پر، متعدد وسائل کے ساتھ اپنی معلومات اور ٹریڈنگ فیصلوں کو بہتر بنائیں۔

مکمل رسائی حاصل کریں خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

مارکیٹ سے ایک قدم آگے رہیں

جیسے ہی آپ XM اکاؤٹ کھولیں گے، آپ ان شاندار ٹولز تک رسائی حاصل کر پائیں گے۔

Reuters کی جانب سے نیوز

معروف نیوز پرووائیڈر Reuters سے براہ راست مارکیٹ اپڈیٹ حاصل کریں۔

Reuters کی اپڈیٹ پائیں

روزانہ مارکیٹ کا تجزیہ

ہماری مارکیٹ انٹیلیجنس ٹیم سے ٹاپ ٹرینڈنگ ایسیٹس کا تازہ ترین مارکیٹ تجزیہ حاصل کریں۔

تجزیہ دیکھیں

XM پوڈکاسٹ

ٹریدنگ علم کو اپنے روزمرہ کے شیڈول میں شامل کریں۔ بس پلے کریں اور اپنے دن کی منصوبہ بندی کریں۔

ابھی پوڈکاسٹ سنیں

XM TV

ہمارے مشہور پروڈکٹس کے بارے میں جاننے اور مارکیٹ اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے نان سٹاپ XM ویڈیوز دیکھیں۔

XM TV دیکھیں

نیوز کو تجزیاتی ٹولز کے ساتھ شامل کریں

صرف نیوز تک ہی محدود کیوں رہیں؟ جبکہ آپ جدید تجزیاتی ٹولز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Trading Central

Trading Central کے ایوارڈ یافتہ ٹولز کے ساتھ، نئے اور بہترین مارکیٹ مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید جانیں

اکنامک کیلنڈر

ہر اس اکنامک ایونٹ کے بارے میں باخبر رہیں، جو آپ کی ٹریڈنگ کو متاثر کر سکتا ہے۔

مزید جانیں

ٹریڈنگ کیلکولیٹرز

اپنی ٹریڈز کا صحیح مارجن، پپ ویلیو اور مطلوبہ سواپ کے ساتھ سیٹ اپ کریں۔

مزید جانیں
اکاؤنٹ کھولیں خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

ڈسکلیمر: XM Group کے ادارے ہماری آن لائن ٹریڈنگ کی سہولت تک صرف ایگزیکیوشن سروس اور رسائی فراہم کرتے ہیں، کسی شخص کو ویب سائٹ پر یا اس کے ذریعے دستیاب مواد کو دیکھنے اور/یا استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں، جس کا ہماری ویب سائٹ یا اس پر موجود مواد میں تبدیلی یا توسیع کا مقصد نہیں ہے، اور نہ ہی یہ تبدیل ہوتا ہے نا بڑھتا ہے. اس طرح کی رسائی اور استعمال ہمیشہ سے (i) شرائط و ضوابط؛ (ii) خطرے کے انتباہات؛ اور (iii) مکمل ڈسکلیمر کے تابع ہیں۔ اس لیے اس طرح کا مواد صرف عام معلومات کے طور پر فراہم کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر، برائے مہربانی اس بات سے آگاہ رہیں کہ ہماری آن لائن ٹریڈنگ سہولت کا کانٹینٹ نہ تو کوئی درخواست ہے اور نہ ہی فنانشل مارکیٹس میں کوئی ٹرانزیکشن کرنے کی پیشکش کرتا ہے کسی بھی فنانشل مارکیٹ پر ٹریڈنگ میں آپ کے سرمائے کے لیے خاصا خطرہ شامل ہوتا ہے۔

ہماری آن لائن ٹریڈنگ سہولت پر شائع ہونے والا تمام مواد صرف تعلیمی/معلوماتی مقاصد کے لیے ہے، اور اس میں فنانشل، انویسٹمنٹ ٹیکس یا ٹریڈنگ سے متعلق مشورے اور تجاویز یا ہماری ٹریڈنگ پرائس کا ریکارڈ؛ یا کسی فنانشل انسٹرومنٹ میں ٹرانزیکشن کی آفر، یا اس کے لیے درخواست؛ یا آپ کے لیے غیر مطلوبہ فنانشل پروموشنز شامل نہیں ہیں، اور نہ ہی شامل سمجھے جانا چاہئے۔

کوئی بھی تھرڈ پارٹی کانٹینٹ، اور XM کے ذریعہ تیار کردہ کانٹینٹ، جیسے رائے، نیوز، ریسرچ، تجزیے، قیمتیں اور دیگر معلومات یا اس ویب سائٹ پر موجود تھرڈ پارٹی کی سائٹس کے لنکس "جیسا ہے" کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں، جسے عام مارکیٹ کمینٹری کے طور پر سمجھا جانا چاہئے، اور سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر تشکیل نہ دیئے جاتے۔ اگر کوئی کانٹینٹ، انویسٹمنٹ ریسرچ کے طور پر دیا گیا ہو، تو آپ کو یہ نوٹ کرنا اور قبول کرنا چاہئے کہ کانٹینٹ کا نہ ہی مقصد قانونی تقاضوں کے مطابق تھا اور نہ ہی اسے اس کے مطابق تیار کیا گیا ہے جو انویسٹمنٹ ریسرچ کی آزادی کو فروغ دینے کے لیے بنائے گئے ہیں، اسے متعلقہ قوانین اور ضوابط کے تحت مارکیٹنگ کمیونیکیشن کے طور پر سمجھا جائے گا۔ برائے مہربانی یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے مذکورہ بالا معلومات سے متعلق ہماری نان انڈیپینڈنٹ انویسٹمنٹ ریسرچ اور رسک وارننگ نوٹیفیکیشن کو پڑھ کر سمجھ لیا ہے، جس کی رسائی ممبرز ایریا سے کی جاسکتی ہے۔

خطرے کی انتباہ: CFD پیچیدہ انسٹرومنٹس ہیں اور اس میں لیوریج کے باعث تیزی سے رقم کھونے کا خطرہ شامل ہوتا ہے۔74.12% ریٹیل انویسٹر اکاؤنٹس اس پروائیڈر کے ساتھ CFD ٹریڈنگ کرتے وقت رقم کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFD کیسے کام کرتا ہے اور کیا آپ اپنی رقم کھونے کا خطرہ برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہمارا رسک ڈسکلوژر ملاحظہ فرمائیں۔