XM نے Covid-19 کے خلاف UNICEF کا ساتھ دیا

‏یہ 13/05/2021 کو (PKT) 14:21 پر پوسٹ کیا گيا. مزید پڑھیے CSR

XM

نے UNICEF کو اسکے مشن 2 ارب covid-19 ویکسین دینے کیلیے عطیہ کیا، جو ہیلتھ ورکر اور انتہائی خطرہ سے لاحق لوگوں کیلیے ہے۔ UNICEF کا مشن شروع سے آخر ایک سپلائی منصوبہ ہے جس میں شامل ویکسین کی خریداری، نظام اور دنیا بھر کے دور دراز علاقوں تک ویکسین پہنچانا ہے۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد سے covid-19 سب سے بڑا عالمی بحران ہے، جسکے نقصان کو ختم کرنے کیلیے کافی کوششوں کی ضرورت ہے۔ UNICEF اپنے مشن HELP TO DELIVER HISTORY کیلیے عطیات کی درخواست کر رہا ہے اور انفراسٹرکچر میں انویسٹ کیا ہے تاکہ کولڈ چین آلات کے استعمال کے ذریعے ویکسین کو محفوظ طریقے سے پہنچایا جاۓ۔ ادارہ، ہیلتھ ورکر کی بھی تربیت کر رہا ہے کہ اپنی کمیونٹی کی ویکسین کسطرح سے کروائیں۔

دنیا کو ایک بہتر مقام بنانے کی کوشش میں XM کے معاشرتی ذمہ داری کے اقدامات ایک اہم مقصد کے ذریعہ منسلک ہیں۔ ہم دنیا بھر میں بہت سے اداروں کی مدد کرتے ہیں جنکا مقصد ضرورت مند لوگوں کی مدد اور انکی زندگیوں کو مساوی مواقع فراہم کر کے بہتر بنانا ہے۔

عطیات کرنے اور UNICEF کےHELP TO DELIVER HISTORY منصوبے کے بارے میں جاننے اور کیلیے وزٹ کیجیے یہاں۔