XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

میں کیا کروں اگر مجھے 'کوئی کنیکشن نہیں' کا ایرر میسج مل رہا ہو؟

اگر آپ کو 'کوئی کنکشن نہیں' کا ایرر میسج مل رہا ہو، تو اس کی چند وجوہات ہوسکتی ہیں:

  • انٹرنیٹ کنیکشن کے مسائل
  • آپ کے کمپیوٹر کا فائر وال
  • آپ کا اینٹی وائیرس سافٹ ویئر

سب سے پہلے، چیک کریں کہ آپ دیگر ویب سائٹس تک رسائی کرپارہے ہیں۔ اس کے بعد، درج ذیل اسٹیپس پر عمل کرتے ہوئے انٹرنیٹ اسپیڈ کا ٹیسٹ کریں:

  1. 1۔ اپنا ٹرمینل کھولیں
  2. 2۔ سرور لسٹ کو ریفریش کرنے کے لیے 'ری اسکین سرورز' پر کلک کریں
  3. 3۔ یہ دیکھنے کے لیے کہ ہمارے سرورز کے ساتھ کمیونیکیشن کتنی تیز ہے، اپنا پنگ (ms میں ناپا ہوا) چیک کریں۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ مسئلہ آپ کے فائر وال یا اینٹی وائیرس سافٹ ویئر سے متعلق ہے، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ جو ٹرمینل استعمال کر رہے ہیں وہ دونوں کے لیے ایگزیمشن لسٹ میں شامل ہے۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔