XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

میں اپنے XM اکاؤنٹ کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ ٹرمینل میں کیسے لاگ ان کرسکتا ہوں؟

اپنے XM اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے، اپنے تجارتی ٹرمینل میں لاگ ان کرنے کے لیے، نیچے دیئے گئے اسٹیپس پر عمل کریں:

MT4 اکاؤنٹ:

  1. 1۔ اپنی رجسٹریشن کے دوران بنائے گئے منفرد پاس ورڈ اور MT4 آئی ڈی اور فراہم کردہ سرور کے نام کا استعمال کریں
  2. 2۔ ممبرز ايريا میں لاگ ان کریں
  3. 3۔ "ابھی اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں" کو دبا کر اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں
  4. 4۔ متعلقہ ڈاکیومنٹس فراہم کریں (رہائش کا ثبوت اور شناخت کا ثبوت)
  5. 5۔ "اپنے ڈاکیومنٹس اپ لوڈ کریں" پر کلک کریں
  6. 6۔ اپنے ڈیسک ٹاپ پر XM MT4 آئکن لاؤنچ کريں
  7. 7۔ متعلقہ سرور کا انتخاب کریں اور 'نیکسٹ' پر کلک کرکے آگے بڑھیں
  8. 8۔ 'موجودہ ٹریڈ اکاؤنٹ' میں اپنی MT4 آئی ڈی اور پاس ورڈ درج کریں اور "فنش" پر کلک کریں

MT5 اکاؤنٹ:

  1. 1۔ اپنی رجسٹریشن کے دوران بنائے گئے منفرد پاس ورڈ اور MT5 آئی ڈی اور فراہم کردہ سرور کے نام کا استعمال کریں
  2. 2۔ ممبرز ايريا میں لاگ ان کریں
  3. 3۔ "ابھی اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں" کو دبا کر اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں
  4. 4۔ متعلقہ ڈاکیومنٹس فراہم کریں (رہائش کا ثبوت اور شناخت کا ثبوت)
  5. 5۔ "اپنے ڈاکیومنٹس اپ لوڈ کریں" پر کلک کریں
  6. 6۔ اپنے ڈیسک ٹاپ پر XM MT5 آئکن لاؤنچ کريں
  7. 7۔ متعلقہ سرور کا انتخاب کریں اور 'نیکسٹ' پر کلک کرکے آگے بڑھیں
  8. 8۔ 'موجودہ ٹریڈ اکاؤنٹ' میں اپنی MT5 آئی ڈی اور پاس ورڈ درج کریں اور "فنش" پر کلک کریں

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔