XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

فاریکس کیا ہے؟

فاریکس یا FX (فارن ایکسچینج کی شارٹ فارم)، ایک عالمی ڈیسینٹرلائزڈ مارکیٹ ہے، جہاں آپ کرنسی کی تجارت کرسکتے ہیں۔ کرنسی ٹریڈنگ ہمیشہ پیئرز میں ہوتی ہے جیسے EURUSD اور USDJPY وغیرہ۔ ان کے ایکسچینج ریٹس کا تعین ایک دوسرے کی خرید و فروخت سے ہوتا ہے۔

فاریکس مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ لیکویڈ فنانشل مارکیٹ ہے، جس میں ٹریڈنگ وولیم ہر روز سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ بینک اور اداروں کا مارکیٹ میں ایک بڑا حصہ ہے، بطور ایک ریٹیل ٹریڈر، آپ کرنسی کی بڑھتی اور گرتی ہوئی قیمتوں کا اندازہ لگا کر منافع کما سکتے ہیں۔

آن لائن بروکر کے ساتھ فاریکس کی تجارت کرتے وقت، آپ بنیادی اثاثے کی تجارت نہیں کر رہے ہوتے، بلکہ اس کرنسی پیئر کی قیمت میں تبدیلی کی پیش گوئی کرتے ہیں جس میں آپ تجارت کر رہے ہیں۔

اکاؤنٹ کھولیں اور آج ہی فاریکس میں تجارت شروع کریں!

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔