XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

انیشل پبلک آفرنگ (IPO) کیا ہے؟

انیشل پبلک آفرنگ (IPO) یعنی ابتدائی عوامی پیشکش کو عام طور پر فلوٹنگ یا پبلک ہونا بھی کہتے ہیں۔ جب کوئی پرائیوٹ کمپنی اپنے شیئرز اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ کرتی ہے تو اس کے شیئرز عام عوام کے لیے دستیاب ہوجاتے ہیں۔

کمپنیاں اکثر، انیشل پبلک آفرنگ کا استعمال نئے ایکویٹی کیپٹل کو بڑھانے اور پرائیوٹ شیئر ہولڈرز، بشمول کمپنی کے بانی اور پرائیویٹ ایکویٹی انویسٹرز کی طرف سے کی گئی سرمایہ کاری کو مانیٹائز کرنے کے لیے کرتی ہیں۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔