XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

رائیٹس ایشو سے کیا مراد ہے؟

رائیٹس ایشو ایک موقع ہے جو کمپنی اپنے موجودہ شیئر ہولڈرز کو آفر کر سکتی ہے، جس کے ذریعے وہ کمپنی اسٹاک کے اضافی نئے شیئرز خرید سکتے ہیں۔

یہ شیئر ہولڈرز کو سیکورٹیز فراہم کرتا ہے جسے رائیٹس کہا جاتا ہے۔ اس سے وہ متفقہ طور پر طے شدہ مستقبل کی تاریخ پر نئے، رعایتی شیئرز کی خریداری کرسکتے ہیں۔

XM پر، رائیٹس ایشوز کو کیش ایڈجسٹمنٹ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جہاں ایڈجسٹمنٹ کی ویلیو، رائیٹس ایشوز کی ویلیو پر منحصر کرتی ہے۔ اس طرح کے معاملات میں:

  • لانگ پوزیشنز کے لیے، آپ کو کیلکیولیٹ شدہ رقم کریڈٹ کی جائے گی
  • شارٹ پوزیشنز کے لیے، آپ کو کیلکیولیٹ شدہ رقم ڈیبٹ کی جائے گی

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔