XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

مرجر کیا ہوتا ہے؟

مرجر یعنی اتحاد، اس وقت ہوتا ہے جب دو کمپنیاں رضاکارانہ طور پر متحد ہونے اور ایک نئی کمپنی بنانے کا معاہدہ کرتی ہیں۔ اس کی کئی قسمیں ہیں جن میں شامل ہیں:

  • کونگلومریٹ (کئی کمپنیوں پر مشتمل کمپنی)
  • کونجیریک (ایک جیسی دو کمپنیوں کا اتحاد)
  • مارکیٹ ایکسٹینشن (مختلف مارکیٹس میں ایک ہی پروڈکٹ پر کام کرنے والی کمپنیوں کے درمیان)
  • ہاریزونٹل مرجر (ایک جیسا پروڈکٹ بنانے یا بیچنے والی کمپنیوں کے درمیان)
  • ورٹیکل مرجر (پروڈکشن کے مختلف مراحل میں کام کرنے والی کمپنیوں کے درمیان)

کمپنیوں کے درمیان مرجر کی کئی اہم وجوہات ہوتی ہیں جیسے:

  • کمپنی کی رسائی بڑھانے کے لیے
  • مارکیٹ کے نئے حصوں میں توسیع کے لیے
  • مارکیٹ شیئر حاصل کرنے کے لیے

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔