XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

ڈیویڈنڈ کیا ہوتے ہیں اور اس سے میری تجارت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

ڈیویڈنڈ سے مراد وہ منافع ہے جو کمپنیاں کماتی ہیں اور شیئر ہولڈرز میں تقسیم کرتی ہیں۔ جب کمپنیاں ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہیں، تو وہ بنیادی طور پر کمپنی کی ویلیو کو ڈیویڈنڈ کی رقم سے کم کرتی ہیں۔ اس کے بعد، یہ شیئر پرائس میں کمی کے طور پر سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر ظاہر ہوتا ہے۔

جب انڈسز کی بات آتی ہے، تو یہ مجموعی طور پر انڈیکس ویلیو میں کمی سے بھی ظاہر ہوتا ہے، جو کہ مذکورہ انڈیکس میں اسٹاک کے وزن کے متناسب ہے۔

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق، کیش انڈسز اور اسٹاکس CFD پر ہوتا ہے۔ وہ فیوچر انڈسز یا Germany40 (GER40Cash) کے CFD پر لاگو نہیں ہوتے ہیں۔

اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کی ٹریڈنگ متاثر نہ ہو، ہم قابل اطلاق انسٹرومنٹس پر سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر 00:00 بجے (GMT+2 کے مطابق) ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں (DST لاگو ہو سکتا ہے)۔

چاہے آپ کی پوزیشن سیل ہو یا بائے، ڈیویڈنڈ کا حساب لگانے کے لیے یہ فارمولا استعمال کیا جاسکتا ہے، ڈیکلیئرڈ انڈیکس ڈیویڈنڈ x لاٹس میں پوزيشن کا سائز۔

مدد کی ضرورت ہے؟

اگر آپ کا کوئی ایسا سوال ہے جو ہیلپ سینٹر میں شامل نہیں ہے، تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں، ہمارے نمائندے آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔