ھم 30 سے زائد زبانیں بولتے ھیں

اور 190 سے زائد ممالک میں کلائنٹس کے لیے پیشِ خدمت ہیں

خطرہ انتباہ: ہماری سروسز میں خطرہ شامل ھے اور آپکے لگائے ھوئے سرماۓ میں نقصان کا باعث بن سکتی ھیں۔

Support Hero Image

ہماری ملٹی ایوارڈ یافتہ سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں

Globe

ہم 30 سے زائد زبانیں بولتے ہیں اور آپ کے سوالات کے جوابات جلدی اور آسانی سے فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہماری ایوارڈ یافتہ ٹیم آپ کو بہترین تجربہ دینے کیلیے گوشاں ہے۔

Support

ہم سے 24/7 رابطہ کریں۔ آپ عمومی سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہمارے ہیلپ سینٹر پر جا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو، تو ہم سے ہمارے وسیع رینج چینلز ذریعے رابطہ کریں۔

اگر آپ ہمارے ہیلپ سینٹر میں اپنا مطلوبہ جواب پانے سے قاصر ہیں، تو برائے مہربانی بذریعہ ای میل یا لائیو چیٹ ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ کریئے

Location

رجسٹرڈ پتہ

Suite 101 ،63 Eve Street، بیلیز سٹی، بیلیز

Email

ای میل

support@xm.com

Support

لائیو سپورٹ

کاروباری اوقات: 24/5 GMT

Phone

فون

+501 227-9421, +501 223-6696

XM کا کيوں انتخاب کريں؟

2009 میں قائم ہونے کے باوجود، 15000000 سے زائد کلائنٹس کے ساتھ، XM ايک حقیقی انڈسٹری لیڈر اور ایک قائم شدہ، بڑی بین الاقوامی انويسٹمنٹ فرم کی حيثيت اختيار کر چکا ہے۔

License

لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ

XM کا مطلب ھے ایک لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر کیساتھ سرمایہ کاری

Globe

عالمی سطع پر مشہور

ہمارے پاس 30 سے زائد زبانوں میں بولنے والا عملہ اور 190 ممالک سے کلائنٹس ھیں

Support

24/7 سپورٹ

چینلز کی وسیع رینج کے ذریعے متعدد زبانوں میں موجود کسٹمر سپورٹ سے فائدہ اٹھائیں۔

Client

کلائینٹ پر توجہ

ھمارے تمام کلائنٹس ايک ہی طرح کی ميعاری خدمات، عملدرآمد اور سپورٹ حاصل کرتے ھيں۔